سیالکوٹ کے علاقے نارنگ منڈی میں زرعی ترقیاتی بینک کے احاطے میں کالا سانبھر گھس آیا۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف کے مطابق بینک کے عملے نے سانبھر کو پکڑ کر محکمے کے حوالے کردیا ہے۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے مطابق سانبھر بھارت سے سرحد عبور کرکے پاکستان پہنچا تھا۔