لوگ سمتوں میں بٹ گئے ہوں تو
کارواں راہِ راست پر کیا آئے
اہلِ دانش کی سوچ ہے جوکچھ
اس کے برعکس ہے ہجوم کی رائے
رائیونڈ میں شادی کا کھانا کھانے سے درجنوں باراتیوں کی طبیعت خراب ہو گئی، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 5 ججز کی ریپریزنٹیشن مسترد کردی، 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، بھارتی سپریم کورٹ کا حوالہ بھی دے دیا۔
چیئرمین کمیٹی جنید اکبر کی سربراہی میں پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
وزارت داخلہ نے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کی کارکردگی جانچنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نفع نقصان سے قطع نظر، کاروباری ادارے پرائیوٹ سیکٹر کو ہی چلانے چاہئیں، حکومت کے پاس اتنی گنجائش نہیں کہ سب کچھ خود کرے۔
طویل اور صحت مند زندگی ہر ایک کا خواب ہے، تاہم انسانی عمر پر اثر انداز ہونے والے کئی عوامل جن میں طرزِ زندگی نمایاں ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کردیا۔
پاکستانی لڑکے سے شادی کی خواہش مند بھارتی رقاصہ و اداکارہ راکھی ساونت کو مفتی قوی سے شادی کرنے پر کروڑوں کی پیشکش مل گئی۔
پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے پارٹی جلسوں میں بلائے بغیر شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
بھارتی اداکار ہرش ورھن رانے نے اداکارہ ماورا حسین کو شادی کی مبارکباد دی ہے۔
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں مزید دو میڈلز پاکستان نے اپنے نام کرلیے۔
ایم ڈی آئی ایم ایف نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات شاندار قرار دے دیا۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات بہت مضبوط ہیں۔
فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا اسکواڈ میرے لیے بہترین ہے اور اسے ہی سپورٹ کرنا چاہیے۔