• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خراب موسم، کراچی جانے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

 دھند اور موسم کی خرابی کے باعث کراچی آنے اور جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔

ترجمان ریلوے کے مطابق رحمٰن بابا ایکسپریس2 گھنٹے کی تاخیر کے بعد دن 2 بجے روانہ ہو گی۔

پاکستان ایکسپریس 45 منٹس کی تاخیر کے بعد 2 بج کر 45 منٹ پر روانہ ہو گی۔

قراقرم ایکسپریس ساڑھے 4 گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہو گی۔

خیبر میل 1 گھنٹے 45 منٹس کی تاخیر کے بعد رات12 بجے اور سکھر ایکسپریس  2 گھنٹے کی تاخیر کے بعد رات 1 بجے روانہ ہو گی۔

قومی خبریں سے مزید