یہ کارستانیاں چلتی ہیں جس سے
وہ سرمایہ کہاں سے آرہا ہے
جو دہشت گرد ہیں درپے ہمارے
اُنہیں کوئی مدد پہنچا رہا ہے
انہوں نے کہا کہ یو این مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی، القاعدہ، داعش سمیت دو درجن سے زائد دہشت گرد گروپ آپریٹ کر رہے ہیں۔
بلیک کیپ اسکواڈ میں کین ولیمسن اور ڈیرل مچل شامل ہیں، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کونوے اور لوکی فرگوسن بھی نیوزی لینڈ ٹیم کا حصہ ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اپر کرم کے علاقوں میں غذائی اشیا اور ادویات پہنچا دی گئی ہیں۔
امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی میں غزہ جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں۔
فرانس کے شہر اسٹراس بگ میں دو ٹرام آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 20 افراد زخمی ہوگئے۔
لیویز فورس کے زیر استعمال اسلحہ بڑی تعداد میں غیر متعلقہ افراد کو دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پہلے فیز کا دورہ کیا اور پہلا ٹول بھی ادا کیا۔
گورنر سندھ نے کہا کہ اڈیالہ کاقیدی جو کر رہا ہے اسے معلوم ہونا چاہیے کہ اس سے ملک کا نقصان ہورہا ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ ابھیشیک بچن کو مداح نے ’زندگی کا حقیقی ہیرو‘ قرار دیدیا ہے۔
سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ مذاکرات میں جو اس وقت صورتحال ہے اس کی ذمہ داری ن لیگ کی نہیں۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )سیزن 10 کے پلیئرز ڈرافٹ کےلیے پلاٹینم پلیئرز کی فہرست جاری کردی گئی۔
خشک میوہ جات دل کی صحت کو بہتر بنانے کےلیے بہترین غذا ہیں کیونکہ ان میں قدرتی غذائی اجزاء بھرپور مقدار میں پائے جاتے ہیں۔
علی امین گنڈا پور نے شیر افضل مروت کو خیبرپختونخوا ہاؤس بلا کر معاملہ حل کرنے کی کوشش کی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مالک کی مدعیت میں نامزد ملزم سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
شکیب الحسن نے 21 دسمبر کو چنئی میں اپنا دوسرا بولنگ ٹیسٹ دیا تھا، اس سے قبل انگلینڈ کے لفبورو یونیورسٹی میں بھی دیے گئے ٹیسٹ میں شکیب الحسن ناکام رہے تھے۔