بیشتر لیڈر بہ عجز و انکسار
صدقے جاتے ہیں وطن کی آن پر
اور کچھ خوش فہم اپنے آپ کو
فوقیت دیتے ہیں پاکستان پر
وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا پھیلنے کی خبر غلط ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حج 2025ء کی تیاری میں کسی قسم کی لاپروائی قبول نہیں۔
اب سے کچھ دیر میں نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوسری غیر متواتر مدت کے لیے امریکا کے صدر کے طور پر حلف اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔
فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ کالونی میں قیمت کم نہ کرنے پر پھل فروش کو قتل کر دیا گیا۔
خیبر پختون خوا میں آج سے31 جنوری تک سی این جی سٹیشنز بند رہیں گے۔
لوئرکرم کے علاقوں میں شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں دوسرے روز بھی جاری ہیں۔
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بڑے بریک ڈاؤن کے بعد اسٹیشن کی بجلی 10بج کر 45 منٹ پر بحال کر دی گئی۔
جنرل منیجر نیشنل اسٹیڈیم ارشد خان نے کہا ہے کہ دو انکلوژرز کے اوپر ڈیجیٹل اسکرین لگائی جائے گی۔
کرم کے علاقے بگن میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے متاثرین کے لیے ہنگو میں عارضی کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی کا رشتہ نہ ہوتا تو کسی کی مجال نہیں کہ میرے خلاف باتیں کریں۔
خیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ واضح ہوگیا کہ القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے۔
پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل مدیحہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر، بھارتی فلمساز موجی بسر کے ساتھ پہلی ملاقات والدہ کی اجازت سے دبئی میں کی تھی۔
مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر تیاری کے لیے وقت دے دیا۔
یہ بات ناقابلِ یقین ہے کہ دنیا میں کوئی ملک ایسا بھی ہے جہاں شرحِ پیدائش صفر ہے مگر یہ حقیقت ہے۔
معروف بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کے فینالے میں آیا وہ خوشگوار لمحہ جب بالی وڈ کے 2 خانز ایک ساتھ نظر آئے۔
کراچی میں جنوری کا آخری ہفتہ سرد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔