• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس میں 783 پوائنٹس کا اضافہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں 783 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 885 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 16 ہزار 157 پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 208 پوائنٹس کی بلندی کو چھو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر شیئر مارکیٹ انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 272 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید