• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بحریہ کثیرالقومی مشق ”امن“ کی میزبانی کیلئے تیار

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) پاک بحریہ 7 سے11فروری تک کثیرالقومی مشق ”امن“ کے نویں ایڈیشن کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔ امن 2025 مشق کی خاص بات امن ڈائیلاگ ہوگا، جہاں دنیا بھر سے بحری افواج کے سربراہان اور کوسٹ گارڈز کی اعلیٰ ترین قیادت، علاقائی میری ٹائم سکیورٹی اور بحری خطرات کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید