• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گنڈاپور کی عمران سے اڈیالہ جیل میں ملاقات، پارٹی امور اور سیاسی معاملات پر گفتگو

راولپنڈی (سٹاف ر پورٹر)وزیر اعلی ٰ خیبر پختون خوانے بانی بی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ،جیل ذرائع کے مطابق پیر کو وزیر اعلیٰنے سابق وزیراعظم سے جیل میں تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ تک ملاقات کی ،یہ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی،ذرائع کاکہنا ہے کہ اس دوران خیبر پختون خوا کی مجموعی صورت حال ، پارٹی امور اور سیاسی معاملات پر گفتگو کی گئی ،ملاقات میں8فروری کو پشاور میں ہونے والے جلسہ کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی ۔
اہم خبریں سے مزید