• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں سیکٹر وار درختوں کی تعداد کا ریکارڈ نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(ساجدچوہدری)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکٹر وار درختوں کی تعداد کا ریکارڈ ماحولیاتی شعبے کے پاس نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، وزارت داخلہ کی طرف سے پارلیمنٹ ہاؤس کو فراہم کردہ معلومات میں بتایا گیا کہ ماحولیاتی شعبے کے پاس سیکٹر وار درختوں کی تعداد کے ضمن میں درختوں کی گنتی کا کوئی ریکارڈ نہیں کیونکہ اس طرح کی کاوش کبھی عمل میں ہی نہیں لائی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید