• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شب معراج آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)شب معراج آج نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی ۔مساجدمیں محافل ذکر معراج منعقد ہو ں گی اورعلمائے کرام سرکار دو عالم کے عظیم معجزہ معراج شریف کے واقعات و فضائل بیان کریں گے ۔ واقعہ معراج حضور پر نو ر ﷺکا عظیم معجزہ ہے جو سچائی ،حقانیت اور اللہ تعالی کے کمالات کا مظہر ہے۔آپ ﷺکو شب معراج میں اللہ تعالیٰ نے انوار و اسرار اور قرب خاص کا شرف عطا فرمایا۔
اہم خبریں سے مزید