• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکی کی برہنہ تصاویر منگیتر کو بھیجنے کے کیس میں ملزم کو 6 سال قید و جرمانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے لڑکی کی برہنہ تصاویر اُسکے منگیتر کو بھیجنے کے کیس میں ملزم انس کو مجموعی طور پر چھ سال قید اور مجموعی طور پر نوے ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید