کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد نے والدہ کی نماز جنازہ اور دعائے مغفرت میں آنے والے تمام دوست احباب اور بہی خواہوں خصوصا متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی،گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور امیر جماعت حافظ نعیم الرحمٰن کی جانب سے دکھ کی اس گھڑی میں ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا، ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا کہ وہ اوران کے اہل خانہ ذاتی طور پر،بذریعہ ٹیلی فون اور میسج تعزیت کرنے والوں کے بھی مشکور ہیں۔