• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نظام عدل مزید گھمبیر صورتحال سے دوچار ہوگیا،رفیق رجوانہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم سے مستفید اور متاثرہ اعلیٰ عدلیہ تقسیم کا شکار ہوگئی ہے۔ آئینی بینچ اور ریگولر بینچ کے اختیارات اور مقدمہ کی نوعیت اور کون سا مقدمہ کس بنچ نے سماعت کرنا ہے، ابھی تک ابہام اِس میں ابہام موجود ہےانہوںنے کہا کہ نظام عدل درست ہونے کی بجائے مزید گمبھیر صورتحال سے دوچار ہے۔