• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال کی پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے نتائج کا اعلان، شاہین یونٹی کامیاب قرار

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان کی پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے رکے ہوئے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، ایم ایس نشتر کی جانب سے بنائی گئی تین رکنی کمیٹی نے بھی شاہین یونٹی کے حق میں فیصلہ دے دیا، شاہین یونٹی دو ووٹوں کی سبقت سے الیکشن میں کامیاب ہو گئی۔
ملتان سے مزید