• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کا مجرم والدہ کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد واپس جیل منتقل

ملتان( سٹاف رپورٹر )سنٹرل جیل میں قتل کے مقدمہ میں مقید مجرم پیرول پر باہر والدہ کا جنازہ ادا کرنے کے بعد واپس جیل منتقل کردیا ،سینٹرل جیل میں مقید تھانہ دہلی گیٹ میں درج مقدمہ نمبر 52/12 بجرم 302 کا قیدی طاہر محمود کی والدہ وفات پاگئی تھی جس کو ڈپٹی کمشنر کے حکم پر چار گھنٹے کیلئے پیرول پر رہائی دی گئی۔
ملتان سے مزید