ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کا نئے آفس بلاک کی زیر تعمیر بلڈنگ کا وزٹ، بریفننگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ آفس بلاک کے گراؤنڈ فلور، بیسمنٹ ، فسٹ فلور ،سیکنڈ اور تھرڈ فلور کا فنشنگ ورک بھی تکمیل کے مراحل میں ہے۔ ڈائریکٹر جنرل نے ہدایت کی کہ نئے آفس بلاک کے تمام تر ترقیاتی کام فروری کے دوسرے ہفتے تک مکمل کئے جائیں ۔