• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویزا فراڈ میں ملوث ایک شخص گرفتار،مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے ملتان نے ویزا فراڈ میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، ایف آئی اے کے مطابق سورج میانی کے رہائشی حسن شیراز نے شہری کو ملائیشیا بھیجنے کا جھانسہ دے کر پانچ لاکھ روپے بٹورے جس کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ملتان سے مزید