دادو میں جانوروں میں پُراسرار بیماری کا انکشاف ہوا ہے۔
مویشی مالکان کے مطابق بھینسوں کے منہ اور پاؤں میں تکلیف ہے جس کی وجہ سے جانوروں کو چلنے میں مشکلات ہیں۔
ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کے مطابق مویشیوں کے نمونے لیبارٹری بھجوا دیے ہیں، بیماری میں مبتلا جانوروں کا علاج جاری ہے۔