• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: گزشتہ رات پارہ سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں گزشتہ رات درجۂ حرارت سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی کے علاقے جناح ٹرمینل اور اطراف کے علاقوں میں درجۂ حرارت سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔

جناح ٹرمینل پر درجۂ حرارت 8.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

گلستانِ جوہر میں 10، شارعِ فیصل اور ماڑی پور پر 11.5 جبکہ بن قاسم میں پارہ 12.4 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

قومی خبریں سے مزید