• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوئٹے مالا میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 51 افراد ہلاک

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

گوئٹے مالا میں مسافر بس کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں51 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

گوئٹے مالا سٹی سے خبر ایجنسی کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے بس میں پھنسے دیگر افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کیا۔  

خبر ایجنسی کے مطابق  مسافر بس میں 75 افراد سوار تھے۔ پولیس حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید