پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر کو حراست میں لے لیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق سیمابیہ طاہر کو اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قریب سے حراست میں لیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ سیمابیہ طاہر جی ایچ کیو حملہ کیس کے سلسلے میں اڈیالہ جیل آئی تھیں۔
قومی اسمبلی کی نجکاری کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں قومی ایئرلائن کی بربادی کے پیچھے وجوہات زیر بحث آگئیں۔
گزشتہ روز کراچی کے علاقے لانڈھی میں دوران ڈکیتی زخمی نوجوان دم توڑ گیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں، ہم پہلے دن سے اس کے مخالف ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف صرف دو نشستوں میں حاضر ہوئے جبکہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب تمام نشستوں میں حاضر ہوئے۔
جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) پر 9 مئی حملہ کیس میں شناخت پریڈ کی 350 صفحات کی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ بتایا جائے کہ آئی ایم ایف کا وفد کس حیثیت میں، کس سے پوچھ کر چیف جسٹس سے ملا؟
وفاقی حکومت نے گریڈ ایک سے گریڈ 22 تک کی 11ہزار 877 اسامیاں ختم کر دیں۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی میں تفتیشی افسر نے بیان دیا کہ جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری مطلوب نہیں ہے۔
بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان بجلی کی قیمتوں میں کمی کا پلان لے کر آئیں ضرور غور کیا جائے گا۔
راولپنڈی میں تھانہ جاتلی کی حدود میں لڑکی کو غیرت کے نام پر مبینہ قتل کر دیا گیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین ایم کیو ایم آفاق احمد کی 2 پر تشدد وارداتوں میں پولیس کسٹڈی ریمانڈ دینے سے انکار کر دیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں۔
قائد ن لیگ نواز شریف نے بانی پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے ایمانی سے آئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دی تھیں۔
چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل سامنے آگئی۔
رائیونڈ میں شادی کا کھانا کھانے سے درجنوں باراتیوں کی طبیعت خراب ہو گئی، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔