کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ کراچی سیکٹر 35B میں واقع گھرسے 30سالہ شیروز خان ولد واحد خان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی جو عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات کے تحت متوفی نے گھریلوں مسائل سے تنگ آکر مبینہ خودکشی کی ہے۔