بھکر کے علاقے فتح پور میں خواجہ سراء کے بال زبردستی کاٹنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مدعیٔ مقدمہ کے مطابق ملزم نے پیسے نہ دینے پر بال کاٹے، موبائل فون اور پیسے بھی چھینے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 15 فروری کو پیش آیا تھا، ملزم کی تلاش جاری ہے۔
امریکی ٹیم گزشتہ ہفتے آئی تھی۔ ذرائع کے مطابق آڈٹ میں کامیابی سے پاکستان کی امریکا میں پروازوں کی بحالی ممکن ہوگی۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت نے انڈس واٹر کمشنر کا طے شدہ چینل استعمال نہیں کیا
پنجاب کے بعد سیلاب سندھ میں زور پکڑنے لگا، دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی آمد میں اضافہ، اونچے درجے کا سیلاب آ گیا، بہاؤ بڑھ کر 5 لاکھ 37 ہزار کیوسک پر آ گیا۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہر معاملہ بانی پی ٹی آئی کی مشاورت سے کیا ہے اور کرتے رہیں گے، بانی پی ٹی آئی پاکستان میں جمہوریت کیلئے کوشاں ہیں۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی کو 15 ہزار بسیں چاہییں، 2 ہزار الیکٹرک بسیں ورلڈ بینک اور نجی شعبے کے تعاون سے لائیں گے۔
قومی ایئر لائن نے ٹورنٹو کینیڈا کیلئے اپنی تمام پروازیں 13 سے 27 ستمبر تک معطل کر دی ہیں۔ اسکی وجہ طیاروں کی کمی اور فاضل پرزہ جات کی عدم فراہمی بتائی جاتی ہے، اس کے علاوہ پی آئی اے کے ایئرکرافٹ انجینئرز بھی دس سال سے تنخواہیں نہ بڑھنے کے خلاف احتجاج پر ہیں۔ پروازیں منسوخ ہونے پر ہزاروں مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔
رپورٹ کے مطابق پانچ سال سے لندن اسٹیشن پر کوئی پرواز یا عملی سرگرمی نہیں ہوئی، قومی ایئر لائن انتظامیہ کو ستمبر 2024 میں معاملے کی نشاندہی کی گئی، معاملہ 2024 میں انتظامیہ کو بھیجا گیا مگر جواب نہیں ملا۔
لاڑکانہ سیہون بچاؤ بند سے ملحقہ کچے کے علاقے میں بھی سیلابی صورتِِ حال پیدا ہوگئی، مزید دیہات زیرِ آب آگئے ، کوٹری بیراج کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب آیا۔
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کراچی کے رہنما کے گھر سے 30 تولے سونا، لاکھوں کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی اور پستول چوری ہوگیا۔
چیئرمین انٹر بورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو نے نتائج کا اعلان کیا۔
ڈاکٹر ضیاء القیوم نے جمعہ کو ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے کا چارج تیسری بار سنبھال لیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر محمد فیصل نے مختلف اسٹالز کا معائنہ کیا اور پاکستان کی دفاعی صنعتوں کی نمائندگی کرنے والے حکام سے ملاقات کی۔
رحیم حیات قریشی نے یورپین کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا اور یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین کو پاکستانی سفیر کی حیثیت سے اپنی باقاعدہ اسناد سفارت پیش کیں۔
کراچی وسطی کے علاقے لیاقت آباد نمبر پانچ میں گزشتہ رات ڈکیتی کی واردات میں ملزمان ڈیڑھ کروڑ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔
ایم کیوایم نے سندھ کے شہری علاقوں کے مسائل پر عدالتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔