• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوکاڑہ: مال گاڑی پٹڑی سے اتر گئی، ڈرائیور زخمی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اوکاڑہ میں اڈہ گیمبر پھاٹک کے قریب مال گاڑی پٹڑی سے اتر گئی۔

مال گاڑی پٹڑی سے اترنے کے باعث ڈرائیور زخمی ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق مال گاڑی بریک نہ لگنے سے پٹڑی سے اتری ہے۔

حکام نے کہا ہے کہ ٹریک کلیئر کرنے کا کام جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید