• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت: گاڑی کی ٹکر سے 3 بہنیں جاں بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

گلگت کے علاقے بسن کھاری کے مقام پر گاڑی کی ٹکر  سے اسکول جانے والے 3 بہنیں جاں بحق ہو گئیں۔

پولیس کے مطابق مشتعل افراد نےگاڑی کو آگ لگا دی اور احتجاجاً شاہراہ بند کر دی۔

پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔

وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ  افسوس کیا ہے۔

انہوں نے واقعے کی تحقیقات کا بھی حکم دے دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید