سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈیشنل رجسٹرار (جوڈیشل) نذر عباس ریٹائر ہو گئے۔
اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے نذر عباس کی سپریم کورٹ میں پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا۔
اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان اور رجسٹرار سپریم کورٹ نے نذر عباس کو سووینیئر بھی پیش کیا۔