• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلبہ کے جو بھی مسائل ہیں ہم ان کیساتھ کھڑے ہیں: ایڈووکیٹ سیف الدین

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

اپوزیشن لیڈر کے ایم سی و رہنما جماعتِ اسلامی ایڈووکیٹ سیف الدین  نے کہا ہے کہ طلبہ کے جو بھی مسائل ہیں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی (سابقہ کے ایم ڈی سی) میں فیسوں میں اضافے کے خلاف طلباء کی جانب سے مظاہرہ جاری ہے۔

اپوزیشن لیڈر کےایم سی ایڈووکیٹ سیف الدین نے مظاہرین سے خطاب میں کہا ہے کہ ان طلبہ کے جو بھی مسائل ہیں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ فیسوں میں ہر سال اضافہ کیا جا رہا ہے جبکہ یونیورسٹی کی بسوں کا حال تک برا ہے۔

قومی خبریں سے مزید