• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی باڈی بلڈر خاتون کو دلہن کے روپ میں دیکھ کر لوگ حیران

— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

بھارتی ریاست کرناٹکا کی باڈی بلڈر خاتون کو دلہن کے روپ میں دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں خاتون کی شادی کی تصاویر انٹرنیٹ پر سامنے آئیں جس میں باڈی بلڈر خاتون کو دلہن کے روپ میں اور عروسی لباس میں ہی پوزنگ کرتے دیکھا گیا۔

انٹرنیٹ پر یہ تصاویر سامنے آنے کے بعد صارفین کے دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چترا پروشوتم نامی خاتون کافی وقت سے باڈی بلڈنگ کر رہی ہیں۔

دلچسپ و عجیب سے مزید