ماہرین کو امریکی ریاست مین کے شہر پرسکیو آئل کے ایری کاؤنٹی میں تحقیق کے دوران ایک بڑی گولڈ فش ملی ہے۔
گولڈ فش ملنے کے بعد امریکی فش اینڈ وائلڈ لائف سروس نے پالتو جانوروں کے مالکان کو یاد دہانی کراتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی گولڈ فش (زرد مچھلی) کو آبی گزرگاہوں میں نہ چھوڑیں۔
امریکی ادارے کی جانب سے یہ یاد اس وقت جاری کی گئی جب پنسلوانیا میں محققین کو ایک بڑی میگالوڈون ملی۔
امریکی فش اینڈ وائلڈ لائف سروس نے کہا کہ ماہرین امریکی کو ریاست مین کے شہر پرسکیو آئل کے ایری کاؤنٹی میں تحقیق کے دوران ایک بڑی گولڈ فش ملی۔
امریکی فش اینڈ وائلڈ لائف سروس نے سوشل پر کہا کہ آپکی پالتو گولڈ فش دو برس میں جنگلی ماحول میں ہوں گی، انہیں میگالوڈون کہیں، یہ ایک حملہ آور قسم کی خطرناک مچھلی ہے۔
یہ جھیلوں اور آبی گزرگاہوں کو گندگی میں تبدیل کر سکتی ہیں اور جھیلوں میں موجود مچھلیوں کی خوراک ہڑپ کرنے کے ساتھ پانی کے معیار کو خراب کر سکتی ہیں۔
انھوں نے کہا ابتدا میں تو زیادہ مسئلہ نہیں ہوتا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ یہ ایک بڑا مسئلہ بن جاتی ہیں۔