وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب میں روزہ رسولﷺ پر حاضری دینے کے بعد مکہ مکرمہ میں عمرہ بھی ادا کرلیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے بھی عمرہ کی ادائیگی کی۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی اجلاس کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔