• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاروق ستار نے کون سا ’شعر‘ سنایا جو قومی اسمبلی میں قہقہے گونجنے لگے؟

فاروق ستار— فائل فوٹو
فاروق ستار— فائل فوٹو

متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے ایوان میں شعر سنایا جس سے ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا۔

فاروق ستار نے شعر سنایا کہ ’ فلک پر کوئی سازش رہی ہے کہ سمندر پر ہی بارش ہو رہی ہے، ہٹائے جارہے ہیں کام کے لوگ، نکموں پر ہی نوازش ہو رہی ہے۔

فاروق ستار کے اس شعر پر ایوان میں قہقہے گونجنے لگے۔

فاروق ستار نے کہا کہ پورا صوبہ سندھ ایڈہاک پر چلایا جا رہا ہے۔

انہوں نے عبدالقادر پٹیل سے مخاطب ہو کر کہا کہ آپ کراچی سے ہیں آپ میری بات سمجھ سکتے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید