کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2800روپے فی تولہ کے اضافےسے 3 لاکھ 9 ہزار 300روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 2400روپے کے اضافے سے 2لاکھ 65ہزار 174روپے ہو گئی ہے جوکہ ایک نیا ریکارڈ ہے ۔