• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، آئل اینڈ گیس سیکٹر میں خریداری برقرار، 685 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج، آئل اینڈ گیس، بینکنگ اورانرجی سیکٹر میں بھاری خریداری کا رحجان برقرار،کاروباری ہفتے کا اختتام تیزی پر ہوا،کے ایس ای100انڈیکس میں 685پوائنٹس کا اضافہ،ایک لاکھ 14ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی بحال ہو گئی\

بزنس سے مزید