• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی کے سرکاری ملازمین کو تنخواہ 20 مارچ سے دینگے: مزمل اسلم

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کے تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہ ادا کرنے کا سلسلہ 20 مارچ سے شروع ہو جائے گا۔

مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی نے تمام کاروباری حضرات سے بھی ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کی درخواست کی ہے۔

مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ ایڈوانس تنخواہ دینے سے ملازمین کی عید الفطر کی تیاری بر وقت ہو جائے گی۔

تجارتی خبریں سے مزید