کیا کومل ہاتھی نے بھی تارک مہتا کا الٹا چشمہ چھوڑ دیا؟
بھارتی ڈرامہ چینل کے ہٹ سٹ کام تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں کومل ہاتھی کا کردار ادا کرنے والی امبیکا رانجنکر نے اپنی غیر حاضری پر قیاس آرائیوں کے درمیان وضاحت کی ہے کہ آیا انہوں نے اس ڈرامہ سیریز کو چھوڑ دیا ہے یا نہیں۔۔