• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق مقدمات اور درخواستیں اب آن لائن بھی جمع کرائی جا سکیں گی۔

17 مارچ 2025ء سے سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل فائلنگ کا آغاز ہو گا۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں ای فائلنگ سے عدالتی نظام میں مزید شفافیت آئے گی۔

قومی خبریں سے مزید