• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ایم ڈی صلاح الدین احمد نے استعفیٰ دیدیا

سید صلاح الدین احمد(فائل فوٹو)۔
 سید صلاح الدین احمد(فائل فوٹو)۔

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سید صلاح الدین احمد نے استعفیٰ دے دیا۔  

سید صلاح الدین احمد کا کہنا ہے کہ سینئر منیجمنٹ کورس جوائن کر لیا ہے، اسی وجہ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ 2 سال 6 ماہ تک ایمانداری سے بطور ایم ڈی کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن خدمات انجام دیں، اب پیشہ ورانہ ترقی کےلیے نیا سفر شروع کیا ہے۔ 

قومی خبریں سے مزید