مکہ مکرمہ (شاہدنعیم) سعودی عرب کے مفتی اعظم، سینئر علماء کی کونسل کے چیئرمین اور سائنسی تحقیق و فتاویٰ کے جنرل صدر شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے ائمہ اور مبلغین سے اپیل کی ہے کہ وہ اخلاص پر گہری نظر رکھیں اور منافقت اور شکوک و شبہات والی اشیا سے پرہیز کریں۔