سرگودھا میں موٹرسائیکل چوروں کا 3 رکنی گروہ پکڑا گیا۔
پولیس کے مطابق 11 موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئی ہیں۔
گوجرانوالہ میں سب انسپکٹر سمیت2 پولیس اہلکاروں کو موٹر سائیکل چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
ملزمان شہر کے مختلف علاقوں سے موٹرسائیکل چوری کرتے تھے۔
طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ایف سی کی تربیت سے متعلق اقدامات کر رہے ہیں، قیام امن کے لیے ایف سی کا خصوصی کردار ہو گا، ایف سی میں پورے پاکستان سے لوگ بھرتی کیے جائیں گے
ان کا کہنا ہے بیمار صنعتوں کو دوبارہ فعال کرنے میں بینکس کا اہم کردار ہوسکتا ہے، مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں،
آرڈیننس کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، ملک بھر میں ایف سی کا دائرہ اختیار بڑھانے کا آرڈیننس جاری کیا جا رہا ہے
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں موٹرسائیکل سوار نوجوان پر تشدد کرنے والے سلمان فاروقی کے خلاف پولیس نے مقدمہ ختم کر دیا۔
ضلع لکی مروت کے علاقے دولتخیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بارش کے پانی میں ڈوب کر 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ خیل میں جوہڑ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے اعتماد کا مظہر ہے۔
لیویز حکام کے مطابق گلستان بازار سے گزشتہ رات اغوا کیے جانے والے 2 افراد کی لاشیں کاریز کے علاقے سے برآمد ہوئی ہیں۔
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی تقسیم کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کے پی کی عوام پر جعلی انقلابی تقریروں اور جھوٹے فلسفوں کی حقیقت عیاں ہوگئی ۔
صوبۂ پنجاب کے شہر ٹیکسلا کے قریب ٹائر کرشنگ پلانٹ کا بوائلر پھٹنے سے 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔
دستاویز کے مطابق پیپلز پارٹی نے حکومت کی جانب سے سول سرونٹس ایکٹ میں مجوزہ تبدیلی پر بھی سوالات اٹھا دیے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صبح اور رات میں کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ہے