• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

70 لاکھ ایمفیٹامین ( نشہ آور گولیاں) عراق اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ریاض (شاہدنعیم) سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کرنل طلال الشہلوب نے کہا ہے کہ 70 لاکھ ایمفیٹامین ( نشہ آور گولیاں) عراق اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنانے میں تعاون کیا ہے۔سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول نے عراقی حکام کو انٹیلی جنس فراہم کی جس کے نتیجے میں ایک غیرقانونی شپمنٹ کو روکا گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید