پاکستان کے اعصام الحق اور عقیل خان آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئے۔
ڈبلز ایونٹ کا فائنل آج ہوگا، پاکستانی پیئر فن لینڈ کی جوڑی سے مقابلہ کرے گا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ تھنک ٹینک کا کام پلان کرنا ہے، ہمارا کام یہ ہے کہ جب موقع ملے تو ہم اچھا کریں۔
پاکستان کے عثمان وزیر کی یہ 16ویں انٹرنیشنل فائٹ ہوگی، عثمان وزیر 16/0 کے اسکور کے ساتھ ابھی تک ناقابل شکست ہیں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کے بیٹر محمد حارث نے ہدف کے تعاقب میں مشکل ہونے کی وجہ کا ذکر کردیا۔
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ بنگلورو کلاسک جیولین تھرو میں جانا ممکن نہیں ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 18ویں اوور کی پہلی گیند پر صرف 3 وکٹیں گنوا کر حاصل کرلیا۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، بلے باز و کوچ راشد لطیف نے پاکستان سپر لیگ کے بڑا برانڈ نہ بننے کے پیچھے چھپی خامیوں سے پردہ اٹھایا ہے۔
پاکستان کے مسٹری بولر ابرار احمد وکٹ لینے کے بعد جشن منانے والا اسٹائل کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ وجہ بتا دی۔
ملتان سلطانز کے کھلاڑی یاسر خان کا کہنا ہے کہ کافی محنت کر کے یہاں تک آیا ہوں، موقع کا انتظار کر رہا تھا۔
بھارتی بلے باز شبمن گِل اور ماڈل سارہ ٹنڈولکر نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر ان فالو کر دیا۔
اوپنر یاسر خان نے 44 گیندوں پر 87 رنز کی اننگز کھیلی۔ کپتان محمد رضوان نے 32، عثمان خان نے 39، اشٹن ٹرنر نے 15 رنز بنائے۔
فاسٹ بولر فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان ٹیم نے اپنے تمام میچز جیتے، جبکہ بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے 3، 3 میچز میں کامیابی حاصل کی۔
سوشل میڈیا پر کرکٹ کی دنیا کی 2 نامور شخصیات کی دلچسپ تصویریں وائرل ہوئی ہیں۔
آئی پی ایل 2025ء کا وہ دلچسپ لمحہ بھی سامنے آیا جب ویرات کوہلی نے پریتی زنٹا کو اپنے بچوں ومیکا اور اکائی کی تصویریں دکھائیں۔
سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر کو 4 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز کی جانب سے 24 قیراط سونے سے مزین آئی فون 16 پرو کا تحفہ مل گیا۔
بھارت کے مشہور اولمپک ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کو بھارت میں نیزہ بازی ایونٹ میں شرکت کی دعوت دے دی۔