• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی خان: تونسہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ڈیرہ غازی خان میں تونسہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔

آر پی او سجاد حسن خان کے مطابق 10 سے 12 دہشت گرد راکٹ لانچر اور جدید اسلحے سے حملہ آور ہوئے تاہم پولیس کی جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہو گئے۔

آر پی او کے مطابق رواں مہینے میں یہ پانچواں حملہ تھا جسے ناکام بنا دیا گیا۔

تونسہ میں لکھانی چیک پوسٹ پنجاب خیبر پختون خوا سرحدی علاقے میں واقع ہے۔

قومی خبریں سے مزید