پاراچنار میں واقع طوری قبرستان کے قریب دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
مقامی پولیس کے مطابق دستی بم پھٹنے سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات کا عادی شخص دستی بم ہاتھ لے کر بیٹھا تھا کہ بم پھٹ گیا۔
نادرا نے اپنی سالانہ رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کروا دی ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح کر دیا۔
شہرِ قائد میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
پولیس کے مطابق خاتون کو قتل کر کے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔
سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر ہوئی ملاقات میں اسحاق ڈار نے فلسطین پر اہم اجلاس بلانے پر برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر کا شکریہ ادا کیا۔
حکام کے مطابق ایران کی فضائی حدود میں مسافر کی طبیعت خراب ہوئی۔
پولیس کے مطابق عمارت کے 10ویں فلور پر فلیٹ میں گیس اخراج سے دھماکا ہوا، جس کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔
افغان میڈیا کے مطابق پکتیکا میں برمل اور ارگان علاقوں پر حملے کیے، صوبہ ننگرہار کا ضلع خوگیانی، بحسود اور غنی خیل کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار مبینہ دہشت گرد خاتون کے معاملے پیشرفت ہوئی ہے۔
معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے، اہل خانہ نے تصدیق کردی۔
راجن پور کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد عمران نے کہا ہے کہ کچے میں آپریشن کے دوران 13 ڈاکوؤں نے سرینڈر کردیا ہے۔
سندھ اور پنجاب کے کچے کے علاقوں میں آپریشن نجات مہران میں پولیس کی بڑی کامیابی حاصل کرلی، سندھ کےسب سے بڑے ڈکیت ثنااللّٰہ شر نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں نے ہمیں سنجیدہ لینا شروع کردیا ہے۔
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبروں کی تردید کردی۔
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ قوم پرست جماعت اور پیپلز پارٹی کا رویہ ایک جیسا ہے۔
وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں صوبے کی تقسیم کے خلاف قرار داد پیش کردی۔