• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاتلانہ حملے میں جاں بحق نائب امیر جے یو آئی اٹک قاری نظام الدین کی نمازِ جنازہ ادا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) اٹک کے نائب امیر قاری نظام الدین کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔

قاری نظام الدین کو ان کے آبائی علاقے جھمٹ تحصیل جنڈ میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

قاری نظام الدین گزشتہ شب خٹک کالونی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہ وگئے تھے۔

وہ مسجدِ لوہاراں سے گھر جا رہے تھے کہ نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔

قومی خبریں سے مزید