انٹر بینک میں آج کاروبارکے دوران امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن امریکی ڈالر 11 پیسے ہی مہنگا ہو سکا۔
انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے کم ہو کر 280 روپے 35 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 37 پیسے کا تھا۔
رجسٹرڈ کاروباری افراد کیلیےانوائس میں غلطی کودرست کرنےکا طریقہ کار جاری کر دیا گیا۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ حکومت سستے معاہدوں کے ذریعے تیل خریدنے کی کوشش میں مصروف ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 39 ڈالرز بڑھ کر 4533 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں کمی کا بڑا فیصلہ کر لیا۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 51 ہزار 707 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا کو دہائیوں کے بڑے توانائی بحران کے خدشے سے دوچار کر دیا ہے۔
جنوبی کوریا کا کاسپی انڈیکس 3.3 فیصد گر کر 779 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج اضافہ ہو گیا۔
مٹی کے تیل کی نئی قیمت 433 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہوگئی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
مشرق وسطیٰ میں بحران کے سبب کراچی پورٹ شپنگ کیلیے مرکز توجہ بن گئی ہے۔ کراچی پورٹ نے رواں ماہ کے صرف 24 دنوں میں گزشتہ پورے سال کی ٹرانس شپمنٹ سے زائد ٹرانس شپمنٹ کنٹینرز ہینڈل کیے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالرز کی کمی سے 4445 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 52 ہزار 907 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔