• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات میں حکومتی و نجی اداروں کو سائبر حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے اداروں پر سائبر حملہ ناکام بنا دیا گیا، اماراتی سائبر سیکیورٹی کونسل کے مطابق اماراتی حکومتی اور نجی اداروں کو عالمی سائبر حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ 

اماراتی سائبر سیکیورٹی کونسل کے مطابق متحدہ عرب امارات کے 634 اداروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ 

اماراتی سائبر سیکیورٹی کونسل کے مطابق روزانہ 2 لاکھ سے زائد سائبر حملے کیے جا رہے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید