انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 12 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں آج کاروبارکے دوران امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 42 پیسے کا تھا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے ہوگیا۔
دنیا کے تقریباً نصف تیل کی ترسیل جنگ زدہ علاقوں سے ہو رہی ہے۔
موڈیز ریٹنگ کی خبر آنے تک بازار بند ہوچکا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سرمایہ کاروں کی نظریں ایران امریکہ جنگ پر مرکوز رہیں۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 42 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 646 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
دکانداروں کے مطابق مختلف سبزیوں اور پھلوں کی قیمت میں 100 سے 150 روپے فی کلو تک اضافہ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے میں قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 972 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت414039 روپے ہوگئی ہے۔
ادارہ شماریات کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں51.69 فیصد جبکہ ڈیزل33.08 اور پیٹرول ایک سال میں 27.65 فیصد مہنگا ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس کی کمی سے 177166 پر بند ہوا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی دستاویز کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر ڈیلرز مارجن1 روپے 34 پیسے بڑھایا گیا۔
اسٹیل ملوں پر ایڈوانس سیلز ٹیکس فوری طور پر نافذ کردیا گیا ۔ ایف بی آر کے مطابق مقامی اسکریپ استعمال کرنے والی اسٹیل ملوں سے بجلی کے بل میں فی یونٹ 30 روپے اضافی وصول کیے جائیں گے۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بانی پی ٹی آئی کو طبی معائنے کے لئے اسپتال لے جانے کے معاملے پر بازار نے مثبت ردعمل دیا۔
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 52 ڈالرز اضافے سے 4547 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
اس سے پہلے پیٹرول اور ڈیزل پر مارجن 8 روپے 64 پیسے فی لیٹر تھا۔