پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیکریٹری انفارمیشن فوزیہ صدیقی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے آج فوزیہ صدیقی کی ضمانت منظور کی تھی۔
خیال رہے کہ فوزیہ صدیقی کے خلاف ملکی اداروں کے خلاف بیان دینے کا الزام تھا۔
کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں گہری کھدائی کے دوران بھڑک اٹھنے والی آگ پر21 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا ۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ یہ بات درست نہیں کہ صدر آصف علی زرداری نے کینالز منصوبے کی منظوری دی۔
پولیس کے مطابق چینی خاتون کے ساتھیوں نے ہلاکت کے متعلق پولیس کو آگاہ کیا، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ نے آئی سی سی منیجر اینوٹس کو تمام سہولیات کے حوالے سے تفصیلی بریف کیا۔ پی سی بی کے ایونٹ سے متعلقہ دیگر شعبوں کے نمائندے بھی موجود تھے۔
راولپنڈی پولیس نے عیدالفطر کے پیش نظر سیکیورٹی پلان جاری کردیا ہے۔
عیدالفطر کے قریب آتے ہی بیوٹی پارلرز اور سیلونز پر رش لگ گیا۔
شائقین کرکٹ پاکستانی کھلاڑیوں کی کیچ ڈراپ کرنے کی عادت سے تنگ آگئے۔
عیدالفطر کی تیاری آخری مرحلے میں داخل ہوگئی، میچنگ جیولری، چوڑیوں اور جوتوں کی دکانوں پر رش بڑھ گیا۔
ترجمان سپارکو کے مطابق شوال کا چاند آج پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجکر 58 منٹ پر تشکیل پا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ عرصہ قبل عمر لوند نے پولیس کے تعاون سے ڈاکو شاہد لوند کو ہلاک کیا تھا۔
کراچی میں کورنگی کراسنگ کے قریب گہری کھدائی کے دوران آگ کیسے لگی؟گیس کا ذخیرہ ہے تو کون سی گیس کا ہے؟
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان کو عیدالفطر سے قبل سامان جیل میں پہنچادیا گیا۔
پاکستان نے وزارت خارجہ کے ذریعے افغانستان حکومت کے سامنے دہشت گردی کا مسئلہ موثر طریقے سے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کے 7 لاکھ 37 ہزار صارفین نے 2 ارب روپے سے زائد کی بچت حاصل کی۔
اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں ورلڈبینک کا کہنا ہے کہ قرض پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت فراہم کیا جائے گا۔
اپیل میں کہا گیا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ضمانت مسترد کرتے ہوئے الزامات کو سامنے رکھا ہے، فاضل جوڈیشل مجسٹریٹ نے الزامات کی انکوائری نہیں کروائی۔