کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان ینگ ہندو فورم نے سال 2026/2027 کے انتخابات 6 اپریل کو منعقد کیے جائیں گے، انتخابی فارم قائم مقام جنرل سیکریٹری کے دفتر سے دستیاب ہوں گے۔انتخابی شیڈول کے مطابق فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 30مارچ اور واپس لینے کی 31مارچ ہوگی۔