• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، IMF معاہدہ طے پانے کی خبروں سے زبردست تیزی، 1139 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج ،آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پا جانے کی خبروں سے مارکیٹ میں زبردست تیزی،کے ایس ای100انڈیکس میں1139پوائنٹس کا اضافہ، ایک لاکھ 17ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال، 47.03فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی۔

بزنس سے مزید